• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرین میں عراقی سفیر کی طلبی، ڈرون حملوں کی کاررروائیوں کی شدید مذمت

منامہ (اے ایف پی) بحرین میں عراقی سفیر کی طلبی، ڈرون حملوں کی کاررروائیوں کی شدید مذمت ،اس سے قبل اردن ، کویت، قطر اور سعودی عرب بھی مسلح گروپوں کے حملے روکنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ بحرین نےعراقی سفیر کو طلب کرکے حالیہ جنگ میں عراقی سرزمین سے ڈرون حملوں پر وضاحب طلب کرلی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید