• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام

دبئی (سبط عارف) عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر دیں،متحدہ عرب امارات میں معمول کی امریکی ویزا سروسز تاحال معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں فضائی حملوں کے خاتمے کے بعد صورتحال کو بہتری قرار دیا ہے جس کے بعد امریکی حکام نے اپنے عملے کیلئے جاری “شیلٹر اِن پلیس” ہدایت واپس لے لی ہے۔امریکی حکام کے مطابق اگر دوبارہ کوئی ہنگامی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو فوری طور پر محفوظ مقام پر جانے کی ہدایت دی جا سکتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید