• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیان کا امریکہ اور ایران پر مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم کرنے پر زور

منیلا (اے ایف پی)آسیان کا امریکہ اور ایران پر مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم کرنے پر زور ، آبنائے ہرمز سے محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنانے کیلئے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق آسیان ممالک نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز سے (جہازوں کی) محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھائیں۔

دنیا بھر سے سے مزید