• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عازمین حج کی رہنمائی اور فوری مدد کے لئے ہیلپ لائن قائم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026کے منتظر عازمین کی رہنمائی اور فوری مدد کے لیے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کر دی ۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اس اقدام کا مقصد حج درخواستوں کے عمل، انتظامات اور دیگر معلومات کے حوالے سے عوام کو مستند اور بروقت معلومات فراہم کرنا ہے۔