• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ میں اداکارہ سدرہ نیازی کی مزیدار گفتگو

کراچی (جنگ نیوز )’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ میں اداکارہ سدرہ نیازی کی مزیدار گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل سدرہ نیازی جمعہ کو جیو ٹی وی کے رمضان شو ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ کی مہمان بنیں گی۔ شو کے میزبان تابش ہاشمی ہیں جو مزاح اور دلچسپ گفتگو کے ذریعے مہمانوں کے مختلف پہلوئوں کو اُجاگر کرتے ہیں۔ شو کے دوران سدرہ نیازی اپنی نجی مصروفیات، شوبز کیریئر میں پیش آنے والے یادگار واقعات، مستقبل کے منصوبوں اور عید پر آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے بھی گفتگو کریں گی۔