• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیوبا کی حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکے اور جلد گر جائے گی،وہاں بہت جلد بڑی تبدیلی آنی والی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے سے اپنے اگلے اہداف اور حکمت عملی کے بارے میں کھل کر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا بیک وقت کئی معاملات پر کام کرسکتا ہے لیکن بعض اوقات ایک وقت میں ایک بڑے مسئلے پر توجہ دینا بہتر ہوتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید