• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی، عسکری اخراجات میں اضافہ، یورپ بھر میں نوجوان سڑکوں پر آگئے

برسلز (اے ایف پی) جمعہ کے روز یورپ بھر میں مظاہرین نے مہنگائی، فوجی اخراجات اور ماحولیاتی بحران جیسے مسائل پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے کے لیے ریلیاں نکالیں، جس سے ان سیاسی رہنماؤں پر دباؤ بڑھ گیا ہے جن پر نوجوانوں کے تحفظات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔اٹلی سے لے کر جرمنی، آسٹریا اور برطانیہ تک کے شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔

دنیا بھر سے سے مزید