• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: خفیہ عدالتی معلومات دائیں بازو کی جماعت کو فراہم کرنے کے الزام پر تنازع

پیرس(رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں وزارتِ داخلہ کے سابق اعلیٰ عہدیدار ہیوگ موتو پر خفیہ عدالتی معلومات دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی (RN) کو فراہم کرنے کے شبے میں تحقیقات کے معاملے نے سیاسی تنازع کی شکل اختیار کر لی۔

دنیا بھر سے سے مزید