کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکن ایئرلائنز کی پرواز اے اے 3230 کے ٹیک آف کے فوراً بعد انجن میں آگ کی فوری اطلاع دے کر اسکائی ویسٹ کے پائلٹ نے خوفناک فضائی حادثہ بچا لیا۔