• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شہرِ قائد میں آج سے درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رواں ہفتے پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

اس دوران شہر میں جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔

قومی خبریں سے مزید