• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا امریکا و اسرائیل کیخلاف مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔

ایرانی مشترکہ فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے جوابی حملوں کی پالیسی ختم ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کر رہے ہیں، امریکا اسرائیل کو مکمل سزا ملنے تک ایک کے بعد ایک حملہ کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید