• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس کا بڑا معجزہ: انسان کو جوان رکھنے والی دنیا کی پہلی ’’اینٹی ایجنگ‘‘ تھراپی کا کامیاب آغاز

کراچی (نیوز ڈیسک) سائنس کا بڑا معجزہ: انسان کو جوان رکھنے والی دنیا کی پہلی ’’اینٹی ایجنگ‘‘ تھراپی کا کامیاب آغاز۔ تفصیلات کے مطابق تاریخ میں پہلی بار، ایک انسان کو ایسی جین تھراپی دی گئی ہے جسے خلیاتی سطح پر بڑھاپے کے اثرات کو جزوی طور پر ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ بوسٹن، میساچوسٹس میں قائم بائیو فارماسیوٹیکل کمپنی ’’لائف بائیو سائنسز‘‘ نے 9 جون کو اعلان کیا کہ دنیا کے پہلے ایسے کلینیکل ٹرائل میں پہلے رضاکار کو خوراک (ڈوز) دے دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید