کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے خلاف سانحہ چکرا گوٹھ کیس میں دوبارہ حتمی دلائل طلب کرلئے۔ عدالت نے وکلا طرفین کو 25 مارچ کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ چکرا گوٹھ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وکلا طرفین کو 25 مارچ کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کردی۔