• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ سے الحاق شدہ اسکول 31 مارچ تک نہم و دہم جماعت کے امتحانی فارم جمع کرا دیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 7اپریل2026سے جماعت نہم و دہم کے پہلے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو ایک بار پھر باور کرایا جاتا ہے کہ جن اسکولوں یا طلباء و طالبات نے ابھی تک آن لائن سائنس و جنرل گروپ ریگولراور پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ 31مارچ 2026 تک2500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ لازمی امتحانی فارم جمع کرا دیں اس کے بعد کوئی بھی امتحانی فارم جمع نہیں کیاجائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید