• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد سے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ملاقات کی۔

سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں مشرقی وسطیٰ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال میں بہتری کے لیے کوششوں میں ہم آہنگی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید