• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایرانی میزائل حملے کے مقام کا دورہ

— تصویر عالمی میڈیا
— تصویر عالمی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز جنوبی شہر عراد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا تھا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اگر محفوظ مقامات کا درست استعمال کیا جاتا تو درجنوں زخمی ہونے والے افراد محفوظ رہ سکتے تھے۔


اسرائیلی وزیراعظم نے طویل فاصلے تک کیے گئے حالیہ حملوں کو ایران کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا ثبوت قرار دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید