• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ کھیل کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں آتش بازی کا مظاہرہ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل کی جانب سے یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹول کے اختتامی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے جبکہ رات کو ایوب اسٹیڈیم میں خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔