• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد مرزا خان نورزئی انتقال کر گئے

کوئٹہ ( پ ر)حاجی محمد مرزا خان نورزئی انتقال کر گئے ۔مرحوم حاجی محمد حسین نورزئی کے بڑے بھائی حاجی رحمت اللہ نورزئی جاوید مرزا نعمت اللہ آمین اللہ نجیب اللہ اسد اللہ حیدر خان اور محیب اللہ کے والد اور عبد المالک فرید اللہ کے چچا تھے ان کی فاتحہ خوانی مسلم آباد شیخ ماندہ میں ان کی رہائش گاہ پر جارہی ہے۔