• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت یونیورسٹی کی تعطیلات میں توسیع

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف تربت کے ترجمان کے مطابق حکومت بلوچستان محکمہ کالجز ، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے 22 مارچ 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں یونیورسٹی آف تربت میں تمام تدریسی اور تعلیمی سرگرمیاں 31 مارچ 2026 تک معطل رہیں گی ۔