• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرالکاہل: جزائر ٹونگا میں 7.6 شدت کا زلزلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7  اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے.

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  ٹونگا جزائر میں زلزلے کی گہرائی 238 کلومیٹر تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے، زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید