• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی شخص کے سامنے اسکے 18 ماہ کے بچے کا جسم سگریٹ سے داغدار

— تصاویر سوشل میڈیا
— تصاویر سوشل میڈیا

اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، فلسطینی شخص کے سامنے اس کے 18 ماہ کے بچے کا جسم سگریٹ سے داغدار کر دیا۔

اس دوران 18 ماہ کا جواد ابو ناصر تکلیف سے بلک بلک کر روتا رہا۔

اسرائیلی فوج اس کے باپ کو جبری اعتراف پر مجبور کرتی رہی۔ ریڈ کراس کے ذریعے کمسن کو 10 گھنٹے بعد رہائی ملی۔

اسرائیلی افواج نے کمسن بچے کے باپ اُسامہ ابو ناصر کو قید کر لیا۔ یہ واقعہ مغازی پناہ گزین کیمپ میں چیک پوائنٹ پر پیش آیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید