• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ایران کے 5 بیلسٹک میزائلوں اور 17 ڈرون حملوں کو ناکام بنایا گیا، اماراتی وزارت دفاع

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ آج ایران کے 5 بیلسٹک میزائلوں اور 17 ڈرون حملوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔ 

حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اب تک 357 کروز میزائل داغے گئے ہیں۔ 

ابوظبی سے اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ 15 کروز میزائلز اور ایک ہزار 806 ڈرونز کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ 

اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حملوں میں اب تک 8 افراد شہید 161 زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید