• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ طویل ہونے پر معاشی مسائل بڑھ سکتے ہیں، عمانی وزیر خارجہ

تصویر، سرکاری ویب سائٹ عمان
تصویر، سرکاری ویب سائٹ عمان

عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف جنگ طویل ہونے پر معاشی مسائل بڑھنے سے خبردار کردیا۔

ایک بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران کے بارے میں آپ کا جو بھی نظریہ ہو، لیکن جنگ میں پہل ایران نے نہیں کی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران کے خلاف جاری جنگ پہلے ہی وسیع پیمانے پر معاشی مسائل پیدا کر رہی ہے اور اگر یہ جاری رہی تو معاشی مسائل مزید بڑھیں گے۔

عمانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمان آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید