• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت مستعفی، استعفیٰ صدر کو ارسال

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

 ایاز شوکت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا ہے۔

ایاز شوکت کا کہنا تھا کہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمے داریاں دیانت داری کے ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کی۔

قومی خبریں سے مزید