یورپی کمیشن نے ممکنہ توانائی بحران کے باعث شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
یورپی میڈیا کے مطابق یورپ میں بسے افراد کو ڈرائیونگ اور فضائی سفر کم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے باعث طویل توانائی بحران کا خدشہ ہے، یورپی ممالک کو فوری طور پر قابل تجدید توانائی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔
یورپی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن نے بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کرنے پر زور دیا ہے۔