اماراتی ایئرلائن نے ایرانی شہریوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی۔
امریکی اخبار کے مطابق ایرانی شہریوں کو امارات میں داخل ہونے اور اس کے ذریعے ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اماراتی ایئرلائن کی جانب سے ایرانی شہریوں پر پابندی کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔