• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجر خان،خاتون سے زیادتی کرنیوالا شخص گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین روز قبل خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے گھر میں داخل ہو کر مجھ سے زیادتی کی، گوجر خان پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھاکہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید