سہیل اشرف کو چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی بورڈ مقرر کر دیا گیا۔
وفاقی حکومت نے سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کی منظوری دے دی۔
سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے بورڈ کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
چیف کمشنر آئی سی ٹی سہیل اشرف کو یہ اضافی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔