• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی مقصد بنیادی ڈھانچے کی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہرا سکتا، انتونیوگوٹریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوٹریس کا کہنا ہے کہ کوئی فوجی مقصد بنیادی ڈھانچےکی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہراسکتا۔

انتونیوگوٹریس نے کہا کہ شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔

یو این سیکرٹری جنرل  کا کہنا تھا کہ عوام پر دانستہ تکلیف مسلط کرنا کسی صورت درست نہیں۔

گوٹریس نے مزید کہا کہ جنگ میں بھی انسانی حدود اور اصول لازم ہیں۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید