کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام سالانہ امتحانات مکمل ہوگئےملک بھر میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات کے الثانویہ العامہ(میٹرک) الثانویۃ الخاصہ( ایف اے)الشہادۃ العالیہ (بی اے) اور الشہادۃ العالمیہ (ایم اے) کے امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق5 اپریل سے8 اپریل تک جاری رہے۔