• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانوں کے تالے اور شٹر کاٹ کر چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، 6 موبائل فون برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں کے تالےاور شٹر کاٹ کر موبائل فون چوری کرنے والے 2 ملزمان شیر آغا اورعبدالرزاق کو گرفتار کر کے چوری کیئے جانے والے 6 موبائل فون برآمد کرلیئے ، پولیس کےمطابق ملزمان نے 11 مارچ کو صدر کے علاقے میں موبائل شاپ پر واردات کی اور موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید