• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال ٹاؤن، مختلف علاقوں میں رات گئے تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد تجاوزات گلشن اقبال ٹاؤن نے مختلف یونین کمیٹیز میں رات گئے تجاوزات کیخلاف آپریشنر کئے ، اس دوران کاؤنٹرز، ٹھیلے پتھارے، اسٹالز، کیبنز اور دیگر غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو کلیئر کر دیا گیا،چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی بھی صورت سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید