فوجی کارروائیوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے سعودیہ کا انکار
امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود کو کسی بھی قسم کی جارحانہ فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
۔