• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ منی وریڈ بک کا انتہائی مطلوب کالعدم تنظیم کا مفرور دہشت گرد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیڈ منی وریڈ بک کا انتہائی مطلوب کالعدم تنظیم سندھ ایس آراے کے مفروردہشت گرد کو بھٹائی نگر تھانے کی حدود سے گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیڈ منی وریڈ بک کا انتہائی مطلوبکالعدم تنظیم سندھ ایس آراے کے مفروردہشت گرد شعیب خشک کو بھٹائی نگر تھانے کی حدود سے گرفتارکرلیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید