کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پرنیپا کے قریب عزیز بھٹی فلائی اوور کا ایک حصہ بیٹھ گیا، نیپا سے حسن اسکوائر جانے والا ایک حصہ شدیدمتاثر ہوا ہے واضح رہے کہ قریب ہی کے فور منصوبے کے لئے لائنیں ڈالی جا رہی ہیں۔