• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

تصویر بشکریہ آسٹریلوی میڈیا
تصویر بشکریہ آسٹریلوی میڈیا

آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔

حکام کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں ریفائنری میں آگ بدھ کی رات لگی تھی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈپٹی کمشنر وکٹوریہ کے مطابق آگ ریفائنری میں آلات کی خرابی کے باعث لگی۔

اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید