• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیٹل فارم اور کپڑوں کی دکان میں لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے قابو پالیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جمیل میمن کالونی کے قریب کیٹل فارم میں آگ لگ گئی،ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث جانوروں کو بحفاظت باہر نکال کر آگ پر قابو پالیا گیا، ڈی ایچ اے فیز 6 بخاری کمرشل میں کپڑوں کی دکان میں آگ لگ گئی جس پر ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پالیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید