• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے، پاک فضائیہ

کراچی (محمد منصف) پاک فضائیہ کی جانب سے عیدالاضحٰی کے موقع پر جاری اہم ہدایت میں کہا گیا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کا عمل اختیار کریں، قربان کئے گئے جانوروں کی آلائشوں کو کھلے میدانوں ، گلی ، بازار ، سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکنے سے گوشت خور پرندے فضاؤں میں رہتے ہیں اور یہ عمل فضائیہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے لہذا ہر عام و خاص کے لئے پیغام ہے کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید