• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، مسجد میں صفائی کے دوران اونچائی سے گرکر کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ساڑھے 5 سیکٹر سی ایریا کے قریب مسجد میں صفائی کے دوران اونچائی سے گر کر 12سالہ نصر اللہ ولد حبیب اللہ شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا،پولیس کے مطابق متوفی حادثاتی طور پر پائوں سلپ ہونے سے نیچے گر گیا اور سر پر چوٹ آنے کی وجہ سے اسکی موت واقع ہوئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید