• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر آسو گوٹھ میں اڈے پرچھاپہ، 11منشیات فروش گرفتار، آئس، ہیروئن، کرسٹل برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں منشیات فری مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے،ملیر پولیس نے ملیر آسو گوٹھ میں مبینہ طور پرمنشیات کے اڈے پرچھاپہ مارکر 11منشیات فروشوں کوگرفتارکرکے آئس، ہیروئن،کرسٹل سمیت دیگرمنشیات اورنقدی برآمد کرلی، گرفتارملزمان میں محمد فاروق،علی حیدر، ذیشان، محمد اسلم، فریاد، شہریار،معیز، جہانزیب، پرویز، زاہد شاہ اورانورشامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید