• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذری، فلیٹ سے 35 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد، مبینہ خودکشی کی ہے ،پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن تھانہ کی حدود گزری غوثیہ مارکیٹ انجمن چوک ے قریب واقعہ رہائشی عمارت کی چوتھی منزل کے فلیٹ سے 35سالہ محمد سلمان ولد ظریف کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی کا آبائی تعلق پنجاب سے اور وہ غیر شادی شدہ تھا،ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ متوفی کی والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی، جس کے بعد ماں اور بیٹے کے درمیان تنازعات چل رہے تھے ، شبہ ہے کہ محمد سلمان نے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ خودکشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید