کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گزشتہ روز ناظم آباد میں اپنے بھائی کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار 2بہنوں کے آئل ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک ہو نے پر والد بنیامین سے سراج کالونی ناظم آباد نمبر 1 میں واقع چرچ میں ملاقات کر کے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔