• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم طالب علم سے زیادتی کرنیوالے معلم کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مدرسہ میں زیرتعلیم طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ گنج منڈی کوآصف نے بتایاکہ اس کا13سالہ بیٹا ناولٹی چوک کے قریب ایک مدرسے میں زیرتعلیم ہے اور مدرسے میں ہی رہائش پذیر ہے ،جس نے گزشتہ روز گھر آکربتایاکہ استاد قاری شیر محمد نے مدرسے کی تیسری منزل پر اپنے کمرے میں لے جاکر اس سے مبینہ طور پرزیادتی کی۔
اسلام آباد سے مزید