• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیڈیم کے اسٹور کا دروازہ گرنے سے دو ملازم زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کےایک انکلوژر کے نیچے بنے ہوئے اسٹور کا دروازہ کھولتے ہوئے 400کلو وزنی دروازہ گرگیا جس سے دو گراؤنڈ اسٹاف ماما یونس اور عمران شہزاد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید