• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی رہنما مموں جونیجو عیدالاضحیٰ کے روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیاسی اور سماجی رہنما محمد علی (مموں جونیجو )عیدالاضحی ٰکے روزحرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز و اقارب کے علاوہ اہل علاقہ نےبڑی تعداد میں شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید