• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی اولڈ مظفر آباد محمود گوٹھ میں واقع گھر میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پراسرار طور پر زہریلی چیز کھانے سے 25 سالہ آصف ولد بدر جاں بحق ہوگیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق متوفی کا آبائی تعلق پنجاب سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید