کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن چائنہ پورٹ اتوار بازار کے قریب عید الاضحیٰ کی صبح موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے18سالہ شمروز علی جاں بحق اور 30سالہ زوہیب صدیقی زخمی ہوگیا ۔