• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی سے بھتہ خوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے نیوکراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 3ملزمان حماد پٹنی، شہزاد پٹنی اورسعد رمضانی کو گرفتار کر لیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق صمد کاٹھیاواڑی گروہ سے ہے، بھتہ وصولی کے لیے اکاؤنٹ نمبربھی فراہم کرتے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید