قیمتیں بڑھتی رہیں گی صبح و شام
قوم دُکھ پر دُکھ سہے گی مستقل
جنگ تو ٹل جائے گی سر سے مگر
سخت مہنگائی رہے گی مستقل
ببرک شاہ اور وینا ملک نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا تھا
سعید انور جب سے تبلیغ کی طرف گئے ہیں وہ لائم لائٹ میں نہیں آتے، ان کی تصاویر کبھی کبھار ہی سامنے آتی ہیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مطلب یہ ہے کہ ایران کی یورینیئم کی افزودگی کی تنصیبات ختم کی جائیں اور جوہری مواد کو ایرانی سر زمین سے ہٹایا جائے۔
کراچی میں بھتہ خور گروہ کے خلاف رینجرز اور ایس آئی یو کے مشترکہ آپریشن میں 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 844 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے مداح جنوبی کوریا میں بھی موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان، سعودی عرب، یو اے ای، مصر، ترکیہ، قطر، اردن اور بحرین شامل ہیں۔
اُمید ہے ایران کے نیوکلیئر معاملے سے متعلق بھی ہماری کوشش کامیاب ہو جائے گی: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے کی آخری منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای دیں گے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں، عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار اسپرے ضرور استعمال کریں۔
بغداد سے عراق ایئر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت پوری دنیا کو امن دینے کے لیے کوشاں ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت دکھ کی گھڑی میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑی ہے
محکمہ مو سمیات نے آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔
مناسک حج کا آغاز ہو گیا، عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے، منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا۔