• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پیٹرول پر 107 روپے30 پیسے لیوی وصول کر رہی ہےچیئرمین پبلک ایکشن فورم

لاہور(جنرل رپورٹر)چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان آصف سلیم مٹھا نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 107 روپے30 پیسے لیوی وصول کر رہی ہے جو ظلم کی انتہا ہے ، مطالبہ ہے کہ اس میں 70سے 80روپے کمی کی جائے تاکہ عوام کو سًکھ کا سانس آ سکے۔
لاہور سے مزید